سر مائے کی منڈیاں (Financial Markets)ایسے ادارے ہوتے ہیں جو Securities(بانڈزوغیرہ) اور commodities(زرعی اجناس وغیرہ) کی خرید وفروخت کی سہولت مہیاکرتے ہیں۔commoditiesاور securities کی کئی اقسام ہوتی ہیں ۔جنکی تجارت مختلف اداروں میں ہوتی ہے۔ ۔لہذاہ سرمائے کی منڈیوں کی کچھ اقسام بن جاتی ہیں۔ ۔کونسی منڈیاں کونسی commoditiesاور securities کی تجارت کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔ اس کے بارے میں ذیل کے موضوع دیکھیے۔سرمایہ کاری کی منڈیوں کی اقسام (Types of Financial Markets.)securities اور ان کی اقسامcommodities اور ان کی اقسامفنانشل مارکیٹس کی بنیاد ادھار لینے...