منڈی (Market)

مارکیٹ یا منڈی وہ جہگہ یاایسا ماحول ہوتاہے جہاں بیچنے (sellers) اور خریدنے (buyers) والے مل کر اشیاء(goods)، خدمات(services) اور معلومات(information) کا تبادلہ(exchange) یعنی تجارت(Trade) کرتے ہیں۔
گاہکوں اور خریداروں کے مابین ہونے والے یہ معملات اشیاء کی طلب(Demand) اور رسد (Supply)کو جنم دیتے ہیں ۔ طلب اور رسد معیشت (Economy)کی بنیادیں ہوتی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔