ایک مرتبہ میں فنانشل مارکٹس کی تاریخ پر سرچ کررہا تو ایک آرٹیکل بہت دلچسپ مضمون ہاتھ لگا۔.
"The crash has been blamed on cheap money, Asian savings and greedy bankers. For many people, deregulation is the prime suspect"
ایسا خمار دید سبو کا جھلک پڑاتھا۔
ایسے یہ ڈگمانا کہ چل رہی ہے آندھی ہے۔
یہاں بیم بھی رجا بھی اور آرزو بھی باندھی
توجو معتبر بنا ہے تیرا اعتبار کیونکر
تیری شکل سامنے ہے ،پر یہ غبار کیونکر۔
Capital Markets:سرمائے کی مارکیٹ
اس مارکیٹ کا مقصد سرمائے کی فراہمی ہوتا ہے۔اس مارکیٹ مین ادارے یا کمپنیاں سٹاکس(شیرز) اور بانڈز فروخت کرکے سرمایہ اکٹھا کرتے ہیں۔جس کیپٹل مارکیٹ میں بانڈز کا لین دین ہو تو اسے بانڈ مارکیٹ کہتے ہیں۔ اسی طرح اگرمارکیٹ میں سٹاکس کی خرید وفروخت وہو تو اسے سٹاک مارکیٹ کہتے ہیں
پرائمری اور سیکنڈری۔
ایسی مارکیٹ جس میں نئے جاری کیے گئے بانڈز اور شیرز کا لین دین ہو اسے پرائمری اور ایسی کپٹل مارکیٹ جس میں پہلے موجود بانڈاور سٹاکس کی خرید وفروخت ہو اسے سیکنڈری مارکیٹ کہا جاتاہے۔
Money Market:
اس مارکیٹ کے ذریعے سرمایہ قرض لیا جاتا ہے۔ جیسا کہ بنک وغیرہ۔
Derivatives Markets:
commoditiesاور securities کی کئی اقسام ہوتی ہیں ۔جنکی تجارت مختلف اداروں میں ہوتی ہے۔ ۔لہذاہ سرمائے کی منڈیوں کی کچھ اقسام بن جاتی ہیں۔ ۔
کونسی منڈیاں کونسی commoditiesاور securities کی تجارت کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔ اس کے بارے میں ذیل کے موضوع دیکھیے۔
سرمایہ کاری کی منڈیوں کی اقسام (Types of Financial Markets.)
securities اور ان کی اقسام
commodities اور ان کی اقسام
فنانشل مارکیٹس کی بنیاد ادھار لینے (Borrowers)اور ادھار دینے والے(Lenders) پر ہوتی ہے۔
Lenders اور Borrowers کا تعارف
سر مائے کی منڈیان ()ایسے ادارے ہوتے ہ ہیں جو Securities(بانڈز) اور commodities(زرعی اجناس وغیرہ) کی خرید وفروخت کی سہولت مہیاکرتے ہیں۔
commoditiesاور securities کی کئی اقسام ہوتی ہیں ۔جنکی تجارت مختلف اداروں میں ہوتی ہے۔ ۔لہذاہ سرمائے کی منڈیوں کی کچھ اقسام بن جاتی ہیں۔ ۔
کونسی منڈیاں کونسی commoditiesاور securities کی تجارت کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔ اس کے بارے میں ذیل کے موضوع دیکھیے۔
سرمایہ کاری کی منڈیوں کی اقسام (Types of Financial Markets.)
securities اور ان کی اقسام
commodities اور ان کی اقسام
فنانشل مارکیٹس کی بنیاد ادھار لینے (Borrowers)اور ادھار دینے والے(Lenders) پر ہوتی ہے۔
Lenders اور Borrowers کا تعارف
گاہکوں اور خریداروں کے مابین ہونے والے یہ معملات اشیاء کی طلب(Demand) اور رسد (Supply)کو جنم دیتے ہیں ۔ طلب اور رسد معیشت (Economy)کی بنیادیں ہوتی ہیں۔