Financial Products:?


Financial Products:?
Capital Markets:سرمائے کی مارکیٹ
اس مارکیٹ کا مقصد سرمائے کی فراہمی ہوتا ہے۔اس مارکیٹ مین ادارے یا کمپنیاں سٹاکس(شیرز) اور بانڈز فروخت کرکے سرمایہ اکٹھا کرتے ہیں۔جس کیپٹل مارکیٹ میں بانڈز کا لین دین ہو تو اسے بانڈ مارکیٹ کہتے ہیں۔ اسی طرح اگرمارکیٹ میں سٹاکس کی خرید وفروخت وہو تو اسے سٹاک مارکیٹ کہتے ہیں
پرائمری اور سیکنڈری۔
ایسی مارکیٹ جس میں نئے جاری کیے گئے بانڈز اور شیرز کا لین دین ہو اسے پرائمری اور ایسی کپٹل مارکیٹ جس میں پہلے موجود بانڈاور سٹاکس کی خرید وفروخت ہو اسے سیکنڈری مارکیٹ کہا جاتاہے۔
Money Market:
اس مارکیٹ کے ذریعے سرمایہ قرض لیا جاتا ہے۔ جیسا کہ بنک وغیرہ۔
Derivatives Markets: