سر ما یہ کاری کی منڈ یا ں (Financial Markets)

سر مائے کی منڈیان ()ایسے ادارے ہوتے ہ؂ ہیں جو Securities(بانڈز) اور commodities(زرعی اجناس وغیرہ) کی خرید وفروخت کی سہولت مہیاکرتے ہیں۔
commoditiesاور securities کی کئی اقسام ہوتی ہیں ۔جنکی تجارت مختلف اداروں میں ہوتی ہے۔ ۔لہذاہ سرمائے کی منڈیوں کی کچھ اقسام بن جاتی ہیں۔ ۔
کونسی منڈیاں کونسی commoditiesاور securities کی تجارت کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔ اس کے بارے میں ذیل کے موضوع دیکھیے۔


سرمایہ کاری کی منڈیوں کی اقسام (Types of Financial Markets.)

securities اور ان کی اقسام

commodities اور ان کی اقسام
فنانشل مارکیٹس کی بنیاد ادھار لینے (Borrowers)اور ادھار دینے والے(Lenders) پر ہوتی ہے۔

Lenders اور Borrowers کا تعارف

0 comments:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔