سرمایہ کاری کی منڈیاں ۔(Financial Markets)

سر مائے کی منڈیاں (Financial Markets)ایسے ادارے ہوتے ہیں جو Securities(بانڈزوغیرہ) اور commodities(زرعی اجناس وغیرہ) کی خرید وفروخت کی سہولت مہیاکرتے ہیں۔
commoditiesاور securities کی کئی اقسام ہوتی ہیں ۔جنکی تجارت مختلف اداروں میں ہوتی ہے۔ ۔لہذاہ سرمائے کی منڈیوں کی کچھ اقسام بن جاتی ہیں۔ ۔
کونسی منڈیاں کونسی commoditiesاور securities کی تجارت کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔ اس کے بارے میں ذیل کے موضوع دیکھیے۔

سرمایہ کاری کی منڈیوں کی اقسام (Types of Financial Markets.)

securities اور ان کی اقسام

commodities اور ان کی اقسام
فنانشل مارکیٹس کی بنیاد ادھار لینے (Borrowers)اور ادھار دینے والے(Lenders) پر ہوتی ہے۔

Lenders اور Borrowers کا تعارف

سر ما یہ کاری کی منڈ یا ں (Financial Markets)

سر مائے کی منڈیان ()ایسے ادارے ہوتے ہ؂ ہیں جو Securities(بانڈز) اور commodities(زرعی اجناس وغیرہ) کی خرید وفروخت کی سہولت مہیاکرتے ہیں۔
commoditiesاور securities کی کئی اقسام ہوتی ہیں ۔جنکی تجارت مختلف اداروں میں ہوتی ہے۔ ۔لہذاہ سرمائے کی منڈیوں کی کچھ اقسام بن جاتی ہیں۔ ۔
کونسی منڈیاں کونسی commoditiesاور securities کی تجارت کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔ اس کے بارے میں ذیل کے موضوع دیکھیے۔

سرمایہ کاری کی منڈیوں کی اقسام (Types of Financial Markets.)

securities اور ان کی اقسام

commodities اور ان کی اقسام
فنانشل مارکیٹس کی بنیاد ادھار لینے (Borrowers)اور ادھار دینے والے(Lenders) پر ہوتی ہے۔

Lenders اور Borrowers کا تعارف

منڈی (Market)

مارکیٹ یا منڈی وہ جہگہ یاایسا ماحول ہوتاہے جہاں بیچنے (sellers) اور خریدنے (buyers) والے مل کر اشیاء(goods)، خدمات(services) اور معلومات(information) کا تبادلہ(exchange) یعنی تجارت(Trade) کرتے ہیں۔
گاہکوں اور خریداروں کے مابین ہونے والے یہ معملات اشیاء کی طلب(Demand) اور رسد (Supply)کو جنم دیتے ہیں ۔ طلب اور رسد معیشت (Economy)کی بنیادیں ہوتی ہیں۔

مارکیٹ کی اقسام (Types Of Markets)

عام طور پر منڈی سے مراد وہ ادارےہوتے ہیں جو سرمایہ کاری کے قابل اشیاء کے لیے تجارت کی سہولت مہیاکرتے ہیں۔
وکی پیڈیا پر مارکیٹ کی اقسام اور ان کا جو تعارف دیا گیاہے۔وہ کچھ یوں ہے:۔
Capital markets
Commodity markets
Money markets
Derivatives markets
Insurance markets
Foreign exchange markets

مارکیٹ کی اقسام (Types Of Markets)

منڈیاں اور انکی اقسام۔
آج کل عام طور پر منڈی سے مراد وہ ادارےہوتے ہیں جن کے ذریعے سرمایہ کاری والی چیزوں میں تجارت کی جاسکتی ہوں
وکی پیڈیا پر مارکیٹ کی یہ اقسام اور ان کا جو تعارف دیا گیاہے۔وہ کچھ یوں ہے:۔
Capital markets
Commodity markets
Money markets
Derivatives markets
Insurance markets
Foreign exchange markets